Skip to product information
1 of 7

Ankaboot / Noor Rajput

Ankaboot / Noor Rajput

Regular price Rs.5,200.00 PKR
Regular price Rs.6,000.00 PKR Sale price Rs.5,200.00 PKR
Sale Sold out
Quantity

99 in stock

"میں اعتراف کرتا ہوں کہ تمہاری آنکھیں دنیا کی حسین ترین آنکھیں ہیں فلک !"

"پر مجھے آج بھی ان آنکھوں میں اپنا عکس چاہیے!"

"میں رئیس اورنگزیب یہ اعتراف کرتا ہوں کہ میں نے تم سے خوبصورت اور ذہین لڑکی نہیں دیکھی،"

"پر میرا یہ دل پھر بھی اسی عام سے چہرے کا طلبگار ہے!"

"میں رئیس اورنگزیب اعتراف کرتا ہوں کہ عورت کو تمہاری طرح خوش اخلاق اور بہادر ہونا چاہیے، تم روشنیوں سے بھری ہوئی ہو فلک،"

"لیکن میری آنکھیں، میری روح آج تک اس کے اندھیروں میں الجھی ہوئی ہے!"

"میں اعتراف کرتا ہوں کہ تمہارا وجود ایک مکمل سکون ہے، ایک ٹھہرا ہوا دریا،"

"مگر اس چہرے کے پیچھے چھپے طوفانوں نے مجھے تباہ کردیا ہے!"

"میں اعتراف کرتا ہوں کہ تم بہت اچھی لڑکی ہو، مجھے پسند ہو مگر_____"

"مگر وہ چہرہ آج بھی میری پسند ہے!"

"میں جانتا ہوں کہ تمہاری محبت سچی اور بے غرض ہے"

"پر میں ایسے چہرے کا مقروض ہوں جس نے کہا تھا، محبت مجھے کبھی معاف نہیں کرے گی!"

View full details