{"product_id":"untitled-31aug_14-35","title":"ہیری پورٹر از جے کے رولنگ | Harry poter by J K Roling","description":"\u003cp\u003eآج کی سب سے بڑی خبر یہ ہے کہ جے- کے رولنگ کی ہیری پورٹر سیرز اردو زبان میں شائع ہو گئی ہے- اس بار صرف ترجمہ نہیں کیا گیا بلکہ ایک بہترین تخلیص پیش کی گئی ہے-\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eدوسری بڑی خبر یہ ہے کہ اسے ریڈرز کی جانب سے زبردست پزیرائی بھی مل رہی ہے- اشاعت سے پہلے ہی اس کے سیکڑوں ایڈوانس آرڈرز آ چکے تھے اور مزید آ رہے ہیں-\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eاگر آپ اچھی کتابیں پڑھنا اور بچوں کو پڑھانا چاہتے ہیں تو آرڈر میں تاخیر نہ کیجیے- اگر آپ کتابوں کے بزنس سے وابستہ ہیں تو پورا سیٹ منگوا لیجیے-\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eشاندار ٹائٹل، لاجواب ترجمہ ، سطر سطر تجسسّ ... ہیری پورٹر سیریز یقیناً آپ کو مسحور کر دے گی-\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eمصنفہ:جے کے رولنگ\u003cbr\u003eمترجم:معظم جاوید بخاری\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e1️⃣ *ہیری پوٹر اور پارس پتھر کا راز*\u003cbr\u003e• صفحات: 312\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e2️⃣ *ہیری پوٹر اور تہہ خانے کے اسرار*\u003cbr\u003e• صفحات: 392\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e3️⃣ *ہیری پوٹر اور اژقبان کا اسیر*\u003cbr\u003e• صفحات: 416\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e4️⃣ *ہیری پوٹر اور شعلوں کا پیالہ*\u003cbr\u003e• صفحات: 680\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e5️⃣ *ہیری پوٹر اور ققنس کا گروہ*\u003cbr\u003e• صفحات: 960\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e6️⃣ *ہیری پوٹر اور آدھ خالص شہزادہ*\u003cbr\u003e• صفحات: 640\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e7️⃣ *ہیری پوٹر اور اجل کے تبرکات*\u003cbr\u003e• صفحات: 696\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e8️⃣ *ہیری پوٹر اور بدبخت بچہ*\u003cbr\u003e• صفحات: 336\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e🔸 *کل صفحات: 4432*\u003cbr\u003e🔸 *کل قیمت : 8850 روپے*\u003cbr\u003e🔸 *رعایتی قیمت:5950 روپے*\u003cbr\u003e🔸خوب صورت گفٹ پیک میں،شاندار ایڈیشن\u003cbr\u003e🔸 *ہوم ڈلیوری فری*\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eاگر آپ ہیری پوٹر کا یہ مکمل سیٹ گھر بیٹھے حاصل کرناچاہتے ہیں تو ابھی اپنا مکمل نام و پتہ اور رابطہ نمبر واٹس ایپ کر دیجیے، ہم بھجوا دیں گے، آپ پوسٹ مین کو 6000 روپے دے کر وصول کر لیجیے گا۔۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e \u003c\/p\u003e","brand":"ilm o irfan","offers":[{"title":"children","offer_id":48092291072217,"sku":null,"price":6000.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0801\/9902\/4857\/files\/FB-IMG_1725098173367.jpg?v=1772701954","url":"https:\/\/bookdiscovery.store\/products\/untitled-31aug_14-35","provider":"Bookdiscovery","version":"1.0","type":"link"}