{"product_id":"multan-tarikh-k-ainay-mein","title":"ملتان تاریخ کے آینے میں | Multan Tarikh Kay Ainay Mein","description":"\u003cdiv dir=\"auto\"\u003eزیر نظر کتاب ملتان پر لکھے گئے مضامین کا مجموعہ ہے جو تاریخ, تصوف, ادب, ثقافت اور دیگر موضوعات پر مشتمل ہے میں جب بھی ملتان پر کوئی کتاب پڑھتا ہوں تو مجھے اس بات کا شدت سے احساس رہتا ہے ہے کہ کسی بھی محقق نے ملتان کی تاریخ مکمل احاطہ نہیں کیا اس میں قصور محقق کا نہیں بلکہ ان کی پانچ ہزار سالہ تاریخ کا ہے جو ہر دور میں اس طرح پھیلی ہے کہ کوئی لکھنے والا تاریخ ملتان کا حق ادا نہیں کرسکتا۔ یہی وجہ ہے کہ میں نے ملتان کی تاریخ کا جائزہ نہیں لے سکتے۔ کتاب کی تدوین کے دوران بہت \u003cspan\u003e\u003ca tabindex=\"-1\"\u003e\u003c\/a\u003e\u003c\/span\u003eسارے نٰئے واقعات پڑھنے کو ملے جس کے بعد مجھے احساس ہوا کہ اس طرح کی کتاب کو بہت پہلے منظر عام پر آ جانا چاہیے تھا۔\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\"\u003eیہ کتاب جو کہ کسی بھی محقق کی لکھی ہوئی نہیں بلکہ آپ کو درجنوں اہل قلم کے مضامین پڑھنے کو ملیں گے جو انہوں نے ملتان میں مختلف اوقات میں لکھے۔ اسی وجہ سے یہ کتاب اپنی اسلوب کی وجہ سے ہر مضمون میں مختلف دکھائی دے گی۔ مجھے خود بھی جب یہ مضامین بار بار پڑھنے پڑے تو ہر بار ہر مضمون میں مختلف دکھائی دے گی ابھی جب یہ مضامین بار بار پڑھنے پڑے تو ہر بار مجھے ہر مضمون نے مجھے نیا لُطف دیا۔یقینا آپ بھی اسی کیفیت سے گزریں گے اس کتاب کو مرتب کرنے میں اگرچہ کئی سال لگ گئے لیکن میں سمجھتا ہوں کہ میری محنت رایگاں نہیں گٰئی اس وقت آپ کے ہاتھوں میں تاریخ ملتان پر سو سے زائد مضامین پر مشتمل پہلی کتاب ہے آنے والے دنوں میں جو بھی کوئی کام کرےگا بہت سی کتابوں کی بجائے یہ کتاب ملتان کی تاریخ کے متعلق بہت سے راستے دکھایے گی۔ جس کے بعد مجھے امید ہے کہ ملتان کے مختلف گوشوں پر اور بھی کام سامنے آئیں گے اہل قلم کا شکر گزار ہوں جنہوں نے ملتان پر قلم اٹھایا پھر اس کو کتابی صورت میں آئے اور پھر وہ مجھے تک پہنچایا آپ ایک ایسی کتاب ہے جس میں بڑے کے ساتھ ملتان سے محبت کرنے والے کے سامنے پیش کر رہا ہوں۔\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\"\u003eملتان تاریخ کے آئینے میں\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\"\u003eترتیب، تہذیب و تدوین | خلیل احمد\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\"\u003eصفحات | 576\u003c\/div\u003e","brand":"Fiction House","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":48094946590937,"sku":"978969562","price":900.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0801\/9902\/4857\/files\/multan-tareekh-kay-aainy-me-Copy-scaled.jpg?v=1772704958","url":"https:\/\/bookdiscovery.store\/products\/multan-tarikh-k-ainay-mein","provider":"Bookdiscovery","version":"1.0","type":"link"}