{"product_id":"fourteen-days-a-novel-about-covid-19-lockdown-and-epidemic-terror","title":"نوجوان ورتھر کی داستان غم | Nojwan Warthr Ki Dastan Gum","description":"\u003cdiv class=\"m8h3af8h l7ghb35v kjdc1dyq kmwttqpk gh25dzvf n3t5jt4f\"\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\"\u003eنوجوان ورتھر کی داستانِ غم\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\"\u003eیہ ناول جرمنی کا ایک عالمگیر شہرت رکھنے والا فلسفی، شاعر، ڈرامہ نگار اور ناول نویس یوحان وولف گانگ گوئٹے (1749) نے لکھا تھا۔ آپ نے قدیم زبانوں کے علاوہ مذہب و سائنس، تاریخ و جغرافیہ، ادب و فنون لطیفہ، شہسواری اور سپہ گری کی تعلیم حاصل کی۔ پہلے ہی ملاقات میں نپولین نے لکھا کہ بے شک گوئٹے ایک مکمل انسان ہیں۔\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\"\u003eناول کا مرکزی کردار ورتھر اور شارلوٹے ہیں۔ دونوں حسین و جمیل نوجوان زمانہ شباب میں اپنے آب و تاب سے جی رہے ہیں۔ دونوں پہلی دفعہ ایک محفلِ رقص میں \u003cspan\u003e\u003ca tabindex=\"-1\"\u003e\u003c\/a\u003e\u003c\/span\u003eروبرو ہوئے۔ اور ورتھر کا دل پہلے ہی دیدار میں اس کے ہاتھ سے چلا جاتا ہے۔ اور دل کے ساتھ ساتھ صبر و قرار بھی رخصت ہو جاتا ہے۔ لیکن ورتھر کی بدقسمتی تب شروع ہوتی ہے جب اس کو معلوم ہوتا ہے کہ شارلوٹے پہلے سے ہی البرٹ کے سے منسوب ہو چکی ہے۔ شروع میں ورتھر اس بات کی پروا کئے بغیر اپنے خیالوں میں مست ہوتا ہے۔ دونوں ملتے جلتے ہیں اور ورتھر اپنا دل بہلاتا رہتا ہے۔\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\"\u003eیہ زمانہ بہرحال لطف سے گزرتا ہے۔\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\"\u003eجب یورپ میں سرما کی شدت ختم ہو جاتی ہے اور موسم معتدل ہو جاتا ہے۔ اور ہر طرف سبزہ ہی سبزہ نظر آتا ہے۔ پھولوں اور سبزے سے ہری بھری وادیاں دل کو لبھاتے ہیں۔ پہاڑ کی طراوت گدگدی پیدا کرتی ہے۔ اور فضا میں تتلی کو مصروفِ رقص دیکھ کر بے اختیار پرواز کی خواہش ہوتی ہے۔ جب میں نے وادی پر نظر ڈالی تو اس منظر سے بہت متاثر ہوا۔ سامنے درختوں کا جھنڈ ہے۔ اس کے سائے میں بیٹھنا کتنا فروخت بخش ہے۔ اور وہاں پہاڑ کی چٹانیں کتنی خوبصورت نظر آتی ہے۔ کاش تم آکر اس دلفریب منظر کا جائزہ لیتے۔ اور پھر وہاں سے پہاڑوں اور وادیوں کا وہ خوش گوار سلسلہ!!! اے کاش میں ان وادیوں میں گم ہو جاتا اور ان وادیوں میں چکر لگاتا ہوا آیا مگر جس چیز کی مجھے تلاش تھی وہ نہیں ملی۔\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\"\u003eشارلوٹے کی البرٹ سے شادی ہوجاتی ہے۔ شروع میں تو ورتھر اور شارلوٹے بنا کسی رکاوٹ کے ملتے جلتے رہتے ہیں۔ البرٹ کو ورتھر سے آہستہ آہستہ جلن سی ہوجاتی ہے۔ کیونکہ شارلوٹے کو ہنستے اور گھل مل کر دیکھنے سے آگ بگولہ ہوتا جاتا ہے۔ اور شارلوٹے کو پابندیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ جس کی وجہ سے ورتھر پورے کائنات سے بیزار ہو جاتا ہے۔ اُدھر شارلوٹے ایک کرب سے گزرتی ہے۔ ایک طرف خاوند سے وفاداری اور دوسرے طرف ورتھر سے ہمدردی۔ بچاری چاہتے ہوئے بھی کسی ایک کو نہیں ٹکرا سکتی۔ ورتھر کا تڑپنا حد سے تجاوز کر جاتا ہے۔ اور وہ مجبور ہوکر اپنے تڑپنے کا مستقل حل تلاش کر لیتا ہے۔\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\"\u003e~ کس کے گھر جائے گا سیلاب فنا میرے بعد۔۔۔۔۔۔\u003c\/div\u003e\n\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv class=\"l7ghb35v kjdc1dyq kmwttqpk gh25dzvf jikcssrz n3t5jt4f\"\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\"\u003e\u003cspan\u003e\u003ca role=\"link\" href=\"https:\/\/www.facebook.com\/hashtag\/%DA%A9%D8%AA%D8%A7%D8%A8_%D8%AF%D9%88%D8%B3%D8%AA?__eep__=6\u0026amp;__cft__%5B0%5D=AZUyDrgRFTmIcoljNZiCXmIG1DGcyQHnHAsU_RV0Vz6tNOZsj3Rl7VCQk8h7GlLWTIS4CvrFTdzgcmSh2EafjeVmEVNAdVanAftBSalj0ZfGjg\u0026amp;__tn__=*NK-R\" class=\"qi72231t nu7423ey n3hqoq4p r86q59rh b3qcqh3k fq87ekyn bdao358l fsf7x5fv rse6dlih s5oniofx m8h3af8h l7ghb35v kjdc1dyq kmwttqpk srn514ro oxkhqvkx rl78xhln nch0832m cr00lzj9 rn8ck1ys s3jn8y49 icdlwmnq cxfqmxzd d1w2l3lo tes86rjd\" tabindex=\"0\"\u003e#کتاب_دوست\u003c\/a\u003e\u003c\/span\u003e\u003c\/div\u003e\n\u003c\/div\u003e","brand":"Fiction House","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":48094599545049,"sku":"9789695628386","price":330.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0801\/9902\/4857\/files\/The-Sorrows-of-Young-Werther-Novel-1-scaled.jpg?v=1772704669","url":"https:\/\/bookdiscovery.store\/products\/fourteen-days-a-novel-about-covid-19-lockdown-and-epidemic-terror","provider":"Bookdiscovery","version":"1.0","type":"link"}