{"product_id":"ek-muqadma-jo-suna-nah-gea-ایک-مقدمہ-جو-سنا-نہ-گیا-عافیہ-صدیقی","title":"Ek muqadma jo suna nah gea | ایک مقدمہ جو سنا نہ گیا عافیہ صدیقی","description":"\u003cp\u003eڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس مستند حوالوں کے ساتھ پہلی دفعہ اردو زبان میں پیش کیا جا رہا ہے۔ اس کتاب پر اور ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے کیس پر اہم ترین شخصیات نے اپی آرا کا اظہار کیا ہے۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eزیر نظر کتاب ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے مقدمہ کو بڑھنے کے لیے ایک جامع دستاویز ہے جس میں پہلی بار عافیہ کی جسمانی اور ذہنی صحت کو تفصیل سے زیر بحث لایا گیا ہے کہ یہ ایشوز کس طرح اس مقدمے پر اثر انداز ہو رہے ہیں۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eپارلس سوگلٹ ، امریکی عدالت میں ڈاکٹر عافیہ کے وکیل صفائی\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eڈاکٹر عافیہ صدیقی سے میری ملاقات سیٹلرز کے وفد کے ہمراہ ٹیکساس فیڈرل سیٹر (FMC) میں 6 اکتوبر 2008 ء کو ہوئی ۔ اس لاغر سکڑی ہوئی ٹھٹھری ہوئی خاتون نے ہمیں بتلایا کہ وہ دونوں افغانی محافظوں اور بعد میں غیر ملکیوں کے ہاتھوں بٹ گرام عقوبت خانے میں تشدد کا نشانہ بنتی رہی ہیں ۔ زیر نظر کتاب میں داؤد غزنوی نے عدالتی کارروائیوں اور گواہان کی شہادتوں کو قارئین تک پہنچا دیا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کن شکلوں، مصیبتوں اور بے حرمتی کا شکار بنی رہیں۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eایس ایم ظفر،متاز ماہر قانون ، چیئر مین خصوصی بینٹ کیٹی برائے انسانی حقوق\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eعافیہ صدیقی ،مقدمہ جو سنا نہیں گیا‘‘ ایک قابل فکر سنجیدہ کوشش کی پہلی کڑی ہے جس کا مقصد عافیہ صدیقی کی ابھی ہوئی پر اسرار پہیلی کو اجاگر کرنا ہے ۔ داؤ دغزنوی نے قانونی دستاویزات اور دوسرے موادکو یکجا کر کے دلکش صورت میں پیش کیا ہے۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eمائیکل کوگیل مین ، ڈپٹی ڈائر یکٹر، ووڈ روڈسن سینٹر\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eعافیہ صدیقی ،مقدمہ جو سنا نہیں گیا‘‘ آج کے دن تک کی شاید ایک انتہائی جامع تحریر ہے جو اس انداز سے لکھی گئی ہے کہ قارئین اس کی حقانیت سے مکمل بہرور ہو سکیں اور پھر اپنی راۓ کے زیر اثر اپنا حتمی فیصلہ صادر کرسکیں ۔ داؤد غزنوی نے اصلی سچائی کی تلاش میں کوئی بھی ممکنہ پہلو نہیں چھوڑا۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eبرطانوی صحافی اور مصنفہ یوون رڈلے\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eکتاب: عافیہ صدیقی مقدمہ جو سنا نہیں گیا\u003cbr\u003eمصنف: داود غزنوی\u003cbr\u003e\u003cbr\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eواٹس ایپ نمبر: 03019597933\u003c\/p\u003e","brand":"Sang e mell","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":48093960831193,"sku":null,"price":650.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0801\/9902\/4857\/files\/FB_IMG_1687951137300_11ece400-8d9a-44e3-bae0-a44931c7695f.jpg?v=1772704113","url":"https:\/\/bookdiscovery.store\/products\/ek-muqadma-jo-suna-nah-gea-%d8%a7%db%8c%da%a9-%d9%85%d9%82%d8%af%d9%85%db%81-%d8%ac%d9%88-%d8%b3%d9%86%d8%a7-%d9%86%db%81-%da%af%db%8c%d8%a7-%d8%b9%d8%a7%d9%81%db%8c%db%81-%d8%b5%d8%af%db%8c%d9%82%db%8c","provider":"Bookdiscovery","version":"1.0","type":"link"}