{"product_id":"diplomacy-ڈپلومیسی-از-ہنری-کسنجر","title":"DIPLOMACY\n\n| ڈپلومیسی از ہنری کسنجر","description":"\u003ch3\u003eمغربی سفارت کا ایک نفاست سے لکھا گیا مطالعہ …. ذی شعور، عموماً اشتعال انگیز اور مستقل محو رکھنے میں کامیاب! ___ مچیکوکاکوٹانی ، دی نیو یارک ٹائمز\u003c\/h3\u003e\n\u003ch3\u003eیہ ایک عظیم کتاب ہے… اپنے تجزیات میں شاندار اور اپنی پہنچ میں نہایت ماہرانہ! ___ جارج پی شلٹز ،سابق امریکی وزیر خارجہ\u003c\/h3\u003e\n\u003ch3\u003eاس کتاب کو اُبھرتے ہوئے سفارت کاروں اور سیاست دانوں کو ایسے ہی شوق سے پڑھنا چاہیے جیسے ان کے پیش روؤں نے میکاولی کو پڑھا تھا ___ ڈگلس ہرڈ ، ڈیلی ٹیلی گراف\u003c\/h3\u003e\n\u003ch3\u003eکیسنجر کی جکڑ لینے والی یہ کتاب ہمارے دَور کے کچھ دُشوار ترین سوالات کا سامنا کرتی ہے …. اس کے صفحات بصیرت سے فروزاں ہیں ___ سائمن شاما ، دی نیویارکر\u003c\/h3\u003e\n\u003ch3\u003eیہ بہت بھرپور اور پُرکشش کام ہے، بین الاقوامی بحرانوں کا ایک شاندار مطالعہ جن سے ہماری جدید دُنیا وضع ہوئی …. خارجی امور پر ایک فکر انگیز مراقبہ! ___ آرتھر شیلسنگر ، امریکی تاریخ داں اور مصنف\u003c\/h3\u003e\n\u003ch3\u003eسفارت کاری پر گزشتہ تیس سالوں میں اہم ترین کام ! ___ والٹر لاکیویر ، چیئرمین انٹرنیشنل ریسرچ کونسل\u003c\/h3\u003e\n\u003ch3\u003eنکسن اور فورڈ کے ادوار میں امریکی خارجہ پالیسی کے لیے کیسنجر کے رویے کے بارے میں آپ جو بھی رائے رکھیں، یہ کتاب ایک شاہکار ہے۔ اس میں کیسنجر کی ایک غیر معمولی مفکر اور مؤرخ کے طور پر شناخت قائم ہوتی ہے ___ مائیکل پالیسر ، برطانوی سفیر\u003c\/h3\u003e\n\u003ch3\u003eکیسنجر بیسویں صدی کی سفارت کاری کی ایک عظیم شخصیت ہے، یہ اس کے تجربے کے بارے میں ہے؛ یہاں آپ سفارت کاری کو اس ہنر کے ایک عظیم شارح کی آنکھ سے دیکھتے ہیں ___ جیریمی گرین سٹاک ، سابق برطانوی سفارت کار\u003c\/h3\u003e\n\u003ch3\u003eایک انتہائی اہم کتاب، فکری طور پر بے لاگ، راست باز اور جراَت مند …. تین دہائیوں سے کیسنجر کا سخت ناقد اور اُس سے بدظن ہونے کے باوجود، میں خود کو سحرزدہ پاتا ہوں ___ گاڈفری ہوجسن ، دی انڈی پینڈنٹ\u003c\/h3\u003e\n\u003ch3\u003eاس کتاب کا مطالعہ مغرب کے سفارتی مراکز میں بنیادی اور لازم و ملزوم ہونا چاہیے ___ ایل کلارک ، دی ٹائمز\u003c\/h3\u003e","brand":"Book corner","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":48093999038681,"sku":null,"price":2700.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0801\/9902\/4857\/files\/FB_IMG_1685956019090.jpg?v=1772704186","url":"https:\/\/bookdiscovery.store\/products\/diplomacy-%da%88%d9%be%d9%84%d9%88%d9%85%db%8c%d8%b3%db%8c-%d8%a7%d8%b2-%db%81%d9%86%d8%b1%db%8c-%da%a9%d8%b3%d9%86%d8%ac%d8%b1","provider":"Bookdiscovery","version":"1.0","type":"link"}