{"product_id":"ali-pur-ka-eli-by-mumtaz-mufti-علی-پور-کا-ایلی-از-ممتاز-مفتی","title":"Ali Pur ka eli by Mumtaz mufti | علی پور کا ایلی از ممتاز مفتی","description":"\u003cp\u003eممتاز مفتی کی شہر افاق دو کتب کی تفصیل درج ذیل ہے۔\u003cbr\u003eجس نے کئی ایک محبتیں کیں لیکن محبت نہ کرسکا۔ جس نے محبت کی پھلجھڑیاں اپنی انا کی تسکین کے لیے چلائیں لیکن سپردگی کے عظیم جذبے سے بیگانہ رہا اور شعلہ جوالہ پیدانہ کرسکا۔\u003cbr\u003eجو زندگی بھر اپنی انا کی دھندلی بھول بھلیوں میں کھویا رہا حتیٰ کہ بالآخر نہ جانے کہاں سے ایک کرن چمکی اور اسے نہ جانے کدھر کولے جانے والا ایک راستہ مل گیا۔\u003cbr\u003eاس داستان کے بیشتر واقعات اور مرکزی کردار حقیقت پر مبنی ہیں۔ باقی کردار حقیقت اور افسانہ کی آمیزش ہیں۔ حقیقت سے گریز کی وجہ میرا عجز ہے۔ ان کرداروں کی عظمت کو اجاگر کرنا میرے بس کی بات نہ تھی۔لہٰذا افسانوی رنگ شامل کرکے میں نے اپنے عجز کو چھپانے کی کوشش کی ہے۔\u003cbr\u003eاس کتاب کا مقصد صرف ایلی کی داستان حیات پیش کرنا ہے، کسی متعلقہ یا ضمنی کردار کی دل آزاری، تضحیک یا تذلیل نہیں۔ اگر اس کتاب کے کسی حصے سے ایسا پہلو نکلتا ہے۔۔۔۔ تو وہ میری تحریر کے خام ہونے اور وسعت نگاہ کی کمی کی وجہ سے ہے۔\u003cbr\u003eشاید آپ علی پورکے ایلی کی روئیداد پسند کریں۔۔۔۔ تو شاید میں بھی کبھی دوسری کتاب میں اس \"نہ جانے کہاں سے چمکنے والی کرن\" اور \"نہ جانے کدھر کولے جانے والے راستے\" کا تذکرہ کروں جس کے اشارے پر اس کتاب کا اختتام ہوتا ہے اور جس پر گامزن ہونے کے لیے پرتول رہا ہے۔\u003cbr\u003eکتاب نام: علی پور کا ایلی\u003cbr\u003eمصنف: ممتاز مفتی\u003cbr\u003eصفحات: 967\u003cbr\u003eقیمت \/-3000 روپے \u003cbr\u003e \u003c\/p\u003e","brand":"Al faisal","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":48093960110297,"sku":null,"price":2300.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0801\/9902\/4857\/files\/FB_IMG_1688399200515.jpg?v=1772704101","url":"https:\/\/bookdiscovery.store\/products\/ali-pur-ka-eli-by-mumtaz-mufti-%d8%b9%d9%84%db%8c-%d9%be%d9%88%d8%b1-%da%a9%d8%a7-%d8%a7%db%8c%d9%84%db%8c-%d8%a7%d8%b2-%d9%85%d9%85%d8%aa%d8%a7%d8%b2-%d9%85%d9%81%d8%aa%db%8c","provider":"Bookdiscovery","version":"1.0","type":"link"}