{"product_id":"کالا-باغ-ڈیمحقیقت-کیا-فسانہ-کیا","title":"کالا باغ ڈیم(حقیقت کیا فسانہ کیا) | Kala Bagh Daym","description":"\u003cdiv style=\"text-align: right;\"\u003eمملکت خداداد پاکستان ان دنوں جن گونا گوںمسائل کا شکار ہے ان میں آبی مسائل بھی شامل ہیں۔طویل خشک سالی اور غیر متوقع بارشوں کی وجہ سے سیلاب کی تباہ کاریاں جاری و ساری ہیں۔\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv style=\"text-align: right;\"\u003eان مسائل کو مد نظر رکھتے ہوئے ڈیموں کی تعمیر وقت کی اشد ضرورت ہے ، ڈیم بنا کر ناصرف سیلاب کی تباہ کاریوں کو کم کیا جا سکتا ہے بلکہ پانی کو ذخیرہ کرکے آبی ضروریات کو کافی حد تک پورااور پن بجلی بنا کر ملک کو اندھیروں سے نجات دلوائی جا سکتی ہے۔\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv style=\"text-align: right;\"\u003eکالا باغ ڈیم بھی ایک ایسا ہی منصوبہ ہے جو کہ کئی دہائیوں سے زیر التوا ہے۔ مخالفت برائے مخالفت کی وجہ سے یہ ڈیم تنازعات کا شکار چلا آ رہا ہے۔آپس میں بات چیت کرکے صوبوں کے تحفظات کو دور بھی کیا جا سکتا ہے لیکن ہر حکومت مصلحت کا شکار ہو کر اس ڈیم کو پس پشت ڈالتی آئی ہے۔\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv style=\"text-align: right;\"\u003eمحترم ظفر محمود صاحب جو کہ واپڈا کے چیئر مین رہے ہیں۔نہایت قابل اور زیرک بیورو کریٹ ہونے کے ناطے قوم کے اس دردکو محسوس کیااور ’’ پاکستان کے آبی مسائل کالا باغ ڈیم حقیقت کیا ، فسانہ کیا‘‘ کتاب تحریر کی جو اس منصوبے کے قابل عمل ہونے کے لیے دلائل سے بھر پورہے۔ہمیں بتایا ہے کہ بیرونی دنیا نے اپنے آبی مسائل کو کیسے حل کیا۔ اس ڈیم کے بننےسے خدشات میں کتنی حقیقت اور کتنے مفروضے شامل ہیں۔\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv style=\"text-align: right;\"\u003eاس کتاب کا مطالعہ کرکے آپ کالا باغ ڈیم کی اہمیت کو سمجھ سکیں گے۔\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv style=\"text-align: right;\"\u003eکتاب: کالا باغ ڈیم(حقیقت کیا فسانہ کیا)\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv style=\"text-align: right;\"\u003eمصنف: ظفر محمود(سابق چیئر مین واپڈا)\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv style=\"text-align: right;\"\u003e\u003c\/div\u003e","brand":"Fiction House","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":48094367154393,"sku":"1","price":450.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0801\/9902\/4857\/files\/kalabaghdam.jpg?v=1772704418","url":"https:\/\/bookdiscovery.store\/products\/%da%a9%d8%a7%d9%84%d8%a7-%d8%a8%d8%a7%d8%ba-%da%88%db%8c%d9%85%d8%ad%d9%82%db%8c%d9%82%d8%aa-%da%a9%db%8c%d8%a7-%d9%81%d8%b3%d8%a7%d9%86%db%81-%da%a9%db%8c%d8%a7","provider":"Bookdiscovery","version":"1.0","type":"link"}