{"product_id":"پنجاب-کٹہرے-میںحکایات-و-حقائق","title":"پنجاب کٹہرے میں(حکایات و حقائق) | Punjab Katharay May","description":"\u003cdiv style=\"text-align: right;\"\u003eپچھلےدو اڑھائی سو سال میں پنجاب اور اس کے گرد گھومتی سیاست کا جائزہ لیا جائے تو یہ چیز بہت واضح طورپر نظر آتی ہے کہ پنجاب کو اس کی تاریخ، ثقافت، زبان، فخر ، وحدت اور ہیروز سے محروم کرنے کی مسلسل کوشش ہو رہی ہے بلکہ اس کوشش کی رفتار دن بدن تیز ہوتی جا رہی ہے۔ایک طوفانِ بدتمیزی ہے کہ یکطرفہ طور پر اس پانچ پانیوں کی سرزمین اور اس کے مستقل باسیوں کے خلاف برپا ہے جو دراصل پاکستان کی یکجہتی پر حملہ اور اس کی جڑوں کو کھوکھلا کرنے کے مترادف ہے۔\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv style=\"text-align: right;\"\u003eالزام یہ ہے کہ پنجابیوں نے ہمیشہ بیرونی حملہ آوروں کو خوش آمدید کہا ہے۔ اس سوال کا جواب پاکستان کی قومی یکجہتی اور سالمیت کے ساتھ جڑا ہوا ہے۔اسی میں بہت حد تک اس سوال کا جواب بھی موجود ہے کہ ہم پاکستانی بحیثیت قوم کیوں منظم نہیں ہو پا رہے اور کیوں ہمارے اندر اس طرح قوم پرستی کے جذبات مؤجزن نہیں ہیں جس قدر دنیا کے دیگر ممالک اور اقوام کے اندر ہوتے ہیں۔\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv style=\"text-align: right;\"\u003eیہ الزام تو لگا دیا جاتا ہے کہ پنجاب نے ہمیشہ بیرونی حملہ آوروں کو خوش آمدید کہا ہے لیکن کسی محقق نے اس الزام کو کھنگالنے کی کوشش نہیں کی اور اگر کی بھی ہے تو برائے نام سی اور نہایت معذرت خوانہ انداز میں۔ پہلی بار مکمل تفصیل پیش خدمت ہے\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv style=\"text-align: right;\"\u003eکتاب: پنجاب کٹہرے میں(حکایات و حقائق)\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv style=\"text-align: right;\"\u003eمصنف: امجد نواز وڑائچ\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv style=\"text-align: center;\"\u003e\u003c\/div\u003e","brand":"Fiction House","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":48094367285465,"sku":null,"price":1150.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0801\/9902\/4857\/files\/klaabagdam.jpg?v=1772704419","url":"https:\/\/bookdiscovery.store\/products\/%d9%be%d9%86%d8%ac%d8%a7%d8%a8-%da%a9%d9%b9%db%81%d8%b1%db%92-%d9%85%db%8c%da%ba%d8%ad%da%a9%d8%a7%db%8c%d8%a7%d8%aa-%d9%88-%d8%ad%d9%82%d8%a7%d8%a6%d9%82","provider":"Bookdiscovery","version":"1.0","type":"link"}