{"product_id":"پاکستان-کی-سیاسی-تاریخ-مشرقی-پاکستان-کی-تحریک-علیحدگی-کا-آغاز-زاہد-چوہدری","title":"پاکستان کی سیاسی تاریخ |  مشرقی پاکستان کی تحریک علیحدگی کا آغاز  | زاہد چوہدری","description":"\u003cp\u003eپاکستان کیسے بنا؟ اس کے بننے میں مختلف علاقوں کے لوگوں نے کس طرح اپنا کردار ادا کیا۔ پاکستان بننے کے بعد اس کے سیاسی منظرنامے نے کونسا رُخ اختیار کیا۔ ”پاکستان کی سیاسی تاریخ“ کے نام سے چھپنے والے اس سیٹ میں تاریخ کے اِن تمام پہلوؤں کا احاطہ کیا گیا ہے۔ تاریخ پاکستان بارے میں جاننے یا تحقیقی کرنے والے کسی بھی فرد کے لیے ان اہم کتابوں سے صرف نظر کرنا ناممکن ہے۔ یہ سیٹ طالبعلموں، اساتذہ اور محققین کے علاوہ عام قاری کے لیے بھی علم کا وسیع خزانہ ہے۔ مشہور دانشور، مفکر اور محقق جناب زاہد چوہدری صاحب اور ان کے شاگرد رشید جناب حسن جعفر زیدی صاحب نے شب و روز کی محنت کے بعد اس انتہائی اہم دستاویز کو ہمارے سامنے کتابی شکل میں پیش کیا ہے۔ اب تک اس کے دو ایڈیشن فروخت ہو چکے ہیں۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eجلد 1: پاکستان کیسے بنا؟\u003cbr\u003eجلد 2: پاکستان کیسے بنا؟:\u003cbr\u003eجلد 3: مسئلہ کشمیر کا آغاز :\u003cbr\u003eجلد 4: جناح لیاقت تضاد :\u003cbr\u003eجلد 5: مسلم پنجاب کا سیاسی ارتقا:\u003cbr\u003eجلد 6: مسئلہ خودمختاری کا آغاز:\u003cbr\u003eجلد 7: بلوچستان مسئلہ خودمختاری کا آغاز :\u003cbr\u003eجلد 8: پختون مسئلہ خودمختاری کا آغاز:\u003cbr\u003eجلد 9: بنگالی مسلمانوں کا نمایاں کردار :\u003cbr\u003eجلد 10: مشرقی پاکستان کی تحریک علیحدگی کا آغاز :\u003cbr\u003eجلد 11: نفاذ اسلام کے نام پر ملائیت اور فرقہ وارئیت کا آغاز :\u003cbr\u003eجلد 12: اسلامی بلاک کے نام پر پاکستان امریکہ کا غلام کیسے بنا :\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e \u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eبارہ کتابوں کے اس سیٹ کو حاصل کرنے کے لیے اپنا نام، پتہ اور فون نمبر انباکس کریں یا 03019597933 اس نمبر پر وٹس ایپ میسج کریں۔\u003c\/p\u003e","brand":"adara mutalya tarikh","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":48093801447641,"sku":null,"price":1100.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0801\/9902\/4857\/files\/354216917_656126879868486_1932311889618115876_n.jpg?v=1772703759","url":"https:\/\/bookdiscovery.store\/products\/%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%da%a9%db%8c-%d8%b3%db%8c%d8%a7%d8%b3%db%8c-%d8%aa%d8%a7%d8%b1%db%8c%d8%ae-%d9%85%d8%b4%d8%b1%d9%82%db%8c-%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%da%a9%db%8c-%d8%aa%d8%ad%d8%b1%db%8c%da%a9-%d8%b9%d9%84%db%8c%d8%ad%d8%af%da%af%db%8c-%da%a9%d8%a7-%d8%a2%d8%ba%d8%a7%d8%b2-%d8%b2%d8%a7%db%81%d8%af-%da%86%d9%88%db%81%d8%af%d8%b1%db%8c","provider":"Bookdiscovery","version":"1.0","type":"link"}