{"product_id":"مستم-ناول-ڈاکٹر-سائرہ-اقبال-mastum-dr-saira-iqbal","title":"مستم | ناول | ڈاکٹر سائرہ اقبال | Mastum | Dr Saira Iqbal","description":"\u003cdiv\u003e\n\u003cspan\u003e مجھے  \u003c\/span\u003eاچھا لگتا ہے اگر لکھاری بلحاظ کر دار اپنے لفظوں کے وزن پر پورا اترے۔ اس سے بھی اچھا لگتا ہے جب کوئی لڑکی خواب بنتی ہے، آنکھوں میں پروتی ہے ، ان کے ساتھ جیتی ہے۔\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv\u003eلیکن ان کے پورا نہ ہونے سے ڈرتی نہیں۔ اور یہ بات بھی میرے لئے میرے قلم کی غذا جیسی ہے کہ ایسی سب لڑکیاں ان خوابوں کو پورا کرنے\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv\u003eکے لئے اپنے قلم کی آبرو کا سودا نہیں کرتیں۔ شاید میرے جیسی ۔ میں بچپن میں چاکلیٹ کو ایسے دیکھا کرتا تھا کہ شاید میں یہ بھی خرید نہیں پاؤں گا۔ پھر میں نے ایک طرح ایجاد کی اور خوابوں کو تعبیر تک پہنچانے کا انوکھا ہنر سیکھ لیا۔ میں سوچتا تھا میں نے چاکلیٹ خرید لی ۔ کھالی۔ اور Wrapper نکال کر ڈسٹ بن میں پھینک دیا۔ پڑھ کر مسکرا دیا۔۔۔۔ جو میں نے سائرہ سے مل کر اس کے بارے میں جانا تھا۔ اس نے مستم لکھ کر\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv\u003eمیں سائرہ سے شاید دو بار ملا ہوں اور دونوں ہی بار لگا کہ ایسی ہے ہماری سائرہ اقبال۔\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv\u003eبس اتنی سی اوقات ہے خوابوں کی۔\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv\u003eپورے ہو جا ئیں تو بے توقیر ہو جاتے ہیں۔ یہی میں نے ستم کے ون لائینز میں پڑھا۔\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv\u003eمجھے بتایا کہ خلیل تم نے ٹھیک سمجھا تھا۔ خدا مستم“ کو عزت دے۔۔\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv\u003eمستم | ناول \u003c\/div\u003e\n\u003cdiv\u003eڈاکٹر سائرہ اقبال\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv\u003eصفحات 237\u003c\/div\u003e","brand":"Fiction house","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":48093895721177,"sku":null,"price":600.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0801\/9902\/4857\/files\/Surang_20.png?v=1772703875","url":"https:\/\/bookdiscovery.store\/products\/%d9%85%d8%b3%d8%aa%d9%85-%d9%86%d8%a7%d9%88%d9%84-%da%88%d8%a7%da%a9%d9%b9%d8%b1-%d8%b3%d8%a7%d8%a6%d8%b1%db%81-%d8%a7%d9%82%d8%a8%d8%a7%d9%84-mastum-dr-saira-iqbal","provider":"Bookdiscovery","version":"1.0","type":"link"}