{"product_id":"شاخ-زریں-از-جیم-فریزر","title":"شاخ زریں از جیم فریزر","description":"\u003cp\u003eTHE GOLDEN BOUGH.\u003cbr\u003eBy. Sir James J. Frazer.\u003cbr\u003eشاخِ زرّیں. \u003cbr\u003eجادو اور مذہب کا ایک مطالعہ.\u003cbr\u003eمصنف سر جیمز جارج فریزر.\u003cbr\u003eترجمہ سیّد ذاکر اعجاز.\u003cbr\u003eتعارف.\u003cbr\u003eسر جیمز جارج فریزر ایک مشہور صاحب طرز نثر نگار ہیں۔ ان کی نثر بہت اعلیٰ درجے کی ہے۔ شاخ زریں کی مقبولیت کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ اس میں نہ صرف ایک مشہور عالم کی پچاس سال کی محنت کا نچوڑ ہے بلکہ خالص ادبی نقطہ نظر سے اس میں ایک دل لبھا لینے والی چاشنی اور رنگینی ہے۔\u003cbr\u003eشاخ زرّیں کا موجودہ فکر پر جو اثر ہوا ہے اس کا اندازہ لگانا مشکل ہے۔ اس کتاب کو وہی اہمیت حاصل ہے جو ڈارون اور فرائڈ کی تصنیفات کو حاصل ہے۔ ایک نقاد لکھتا ہے: \"جب آئندہ نسلیں ہمارے عہد کا جائزہ لیں گی تو سر جیمز فریزر کی تصنیفات کو دیکھتے ہوئے یہ نہ کہہ سکیں گی کہ اس عہد میں دراصل کوئی تخلیقی کام نہیں ہوا\"۔ بلا شبہ یہ ایک ایسی تصنیف ہے جو عہد پارینہ کو ایک منظّم اور قابلِ فہم طریقے سے پیش کرتی ہے، جس میں نظریات ایک انسائیکلوپیڈیا کی شکل میں فراہم کئے گئے ہیں۔\u003cbr\u003eآغا عبدالحمید\u003cbr\u003eسابق ڈائریکٹر سول سروسز اکیڈمی.\u003cbr\u003eصفحات 816. سائز 6.5\/9.75\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cbr\u003e قیمت 2500 روپئے.\u003c\/p\u003e","brand":"Sang e mell","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":48093896999129,"sku":null,"price":1800.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0801\/9902\/4857\/files\/IMG-20230901-WA0023.jpg?v=1772703897","url":"https:\/\/bookdiscovery.store\/products\/%d8%b4%d8%a7%d8%ae-%d8%b2%d8%b1%db%8c%da%ba-%d8%a7%d8%b2-%d8%ac%db%8c%d9%85-%d9%81%d8%b1%db%8c%d8%b2%d8%b1","provider":"Bookdiscovery","version":"1.0","type":"link"}