{"product_id":"سوچئے-اور-دولت-کمائیے-think-and-grow-rich","title":"سوچئے اور دولت کمائیے | Think and Grow Rich","description":"\u003cdiv dir=\"auto\"\u003eیہ کتاب بالکل نچلی سطح یعنی صفر سے آغاز کرنے والے 500 سے زائد انتہائی دولت مند افراد کے تجربات ہم تک پہنچاتی ہے۔ امارت کے بدلے ان کے پاس فکر، خیالات اور منظم منصوبوں کے سوا کچھ نہیں تھا۔یہاں آپ کو پیسہ بنانے کا مکمل فلسفہ ملے گا جو پچھلے 50 سالوں میں امریکی عوام میں معروف انتہائی کامیاب افراد کی حقیقی کامیابیوں سے ترتیب دیا گیا ہے۔ جو یہ بیان کرتا ہے کہ کیا کرنا ہے اور اسے کیسے کرنا ہے۔\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\"\u003eاس میں مکمل ہدایات ہیں کہ آپ نے اپنی ذاتی خدمات کیسے فروخت کرنی ہیں۔ یہ کتاب اپنی ذات کا \u003cspan\u003e\u003ca tabindex=\"-1\"\u003e\u003c\/a\u003e\u003c\/span\u003eتجزیہ کرنے کا ،کامل نظام فراہم کرتی ہے، جو آپ پر فوری واضح کردے گا کہ ماضی میں آپ اور “دولت”کے درمیان کونسی چیز حائل تھی۔\u003c\/div\u003e","brand":"Tarikh Publications","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":48095056593113,"sku":null,"price":450.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0801\/9902\/4857\/files\/20230415_161950.jpg?v=1772705248","url":"https:\/\/bookdiscovery.store\/products\/%d8%b3%d9%88%da%86%d8%a6%db%92-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d8%af%d9%88%d9%84%d8%aa-%da%a9%d9%85%d8%a7%d8%a6%db%8c%db%92-think-and-grow-rich","provider":"Bookdiscovery","version":"1.0","type":"link"}