{"product_id":"تشکیل-پاکستان-مذہب-اور-سیکولر-ازم-حمزہ-علوی-hamza-alvi","title":"تشکیل پاکستان : مذہب اور سیکولر ازم  | حمزہ علوی | Hamza Alvi","description":"\u003cdiv class=\"x11i5rnm xat24cr x1mh8g0r x1vvkbs xdj266r x126k92a\"\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\"\u003e\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\"\u003eاگرچہ پاکستان کی تاریخ کو گزرے ستر سال ہو چکے ہیں لیکن ابھی تک اس بات پر\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\"\u003eبحث جاری ہے تقسیم کو صحیح کہا جائے یا غلط اس بارے میں \u003cspan\u003e\u003ca tabindex=\"-1\"\u003e\u003c\/a\u003e\u003c\/span\u003eایک جانب یہ کہا جاتا ہے کہ پاکستان کا قیام ہندووں کے متعصبانہ ذہن کی وجہ سے ناگزیز تھا۔ دوسری جانب کہا جاتا\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\"\u003eہے کہ برصغیر کی تقسیم برطانوی سامراج کے مفاد میں تھی تا کہ وہ سرد جنگ میں اس کوروس کے خلاف استعمال کر سکے۔ تیسری جانب یہ کہا جاتا ہے کہ پاکستان اُن علاقوں میں قائم ہوا جہاں مسلمانوں کی اکثریت تھی لیکن مسلمانوں کی اقلیت جو ہندوستان میں رہ گئی آن کے حقوق کے بارے میں کوئی حل پیش نہیں کیا جا سکا اور اب ایک سوال یہ بھی ہے کہ جن امیدوں اور توقعات کے ساتھ اس ملک کو حاصل کیا گیا تھا وہ پوری نہیں ہوسکیں اور ترقی کرنے کے بجائے پاکستانی ساج مزید پسماندہ ہوتا چلا جارہا ہے۔\u003c\/div\u003e\n\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv class=\"x11i5rnm xat24cr x1mh8g0r x1vvkbs xtlvy1s x126k92a\"\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\"\u003eایک اور سوال جس کا جواب اب تک نہیں دیا جا سکا وہ پاکستان کی ریاست کی تشکیل\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\"\u003eکا ہے۔ کیا یہ ایک قومی ریاست ہے؟ اگر ایسا ہے تو اس صورت میں عوام مذہب اقلیتوں کو\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\"\u003eقوم کا حصہ ہونا چاہئے اور انھیں برابر کے حقوق ملنا چاہئے لیکن اگر ریاست مذہبی معاملات میں جانبدار ہے تو اس صورت میں مذہبی اقلیتوں کو برابر کے حقوق نہیں ملیں ۔\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\"\u003eکے جس کی وجہ سے مذہبی تنازعات اور فرقہ وارانہ فسادات پیدا ہوئے۔\u003c\/div\u003e\n\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv class=\"x11i5rnm xat24cr x1mh8g0r x1vvkbs xtlvy1s x126k92a\"\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\"\u003eپاکستان کی تاریخ کو سمجھنے کے لئے ضروری ہے کہ اس کی تشکیل کے اسباب اور وجوہات کا اندازہ کیا جائے۔ کیونکہ جب تک ہم ان بنیادی مسائل کو نہیں سمجھیں گے،اس وقت تک اس ملک کے حالات کو بھی بہتر نہیں بنا سکیں گے۔ اس کے ساتھ یہ بھی ضروری کہ پاکستانی سماج میں جو تبدیلیاں آتی ہے ان کو بھی پوری طرح سے سمجھا جائے۔\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\"\u003eخاص طور سے پاکستان میں متوسط طبقے کا ابھار ہوا ہے لیکن اس طبقے کی مالی وسائل وہ بغیر کی محنت کے مل گئے ہیں۔ اس لئے یہ طبقہ جاگیردارانہ گھر سے مل کر مذہبی روایات و روسومات کی مدد سے جائیدادوں کی حفاظت کر رہا ہے اور اس وقت پہ جاگیرداروں، جاده نشینوں کے ساتھ مل کر ترقی کی راہوں کو بند کر رہا ہے۔ اس لئے پاکستان کا شمار ذہنی طور پر بنجر ہو چکا ہے اور جس معاشرے میں آزادی رائے نہ ہو اور فکر کی تخلیق نہ ہو ایسا معاشرہ پسماندہ ہوتا چلا جاتا ہے۔\u003c\/div\u003e\n\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv class=\"x11i5rnm xat24cr x1mh8g0r x1vvkbs xtlvy1s x126k92a\"\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\"\u003eاگرچہ حمزہ علوی کے یہ مضامین کافی پرانے ہیں اور بعد کی تحقیقات نے ان معلومات\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\"\u003eپر روشنی ڈالی ہے۔ لیکن ان کی اہمیت آج بھی موجود ہے۔ ان مضامین میں انھوں نے صرف پاکستان بلکہ جنوب ایشیاء کے ملکوں کا بھی احاطہ کیا ہے۔ ڈاکٹر ریاض احمد شیخ نے\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\"\u003eجس محنت سے ان کا ترجمہ کیا ہے۔ اس کے لئے وہ مبارک بعد کے حق ہیں ۔ مضامین کا\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\"\u003eترجمہ اردو میں حمزہ علوی کے خیالات و افکار متعارف کرانے میں مدد دے گا۔\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\"\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\"\u003e____پیش لفظ__\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\"\u003e____ڈاکٹر مبارک علی__\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\"\u003e\u003c\/div\u003e\n\u003c\/div\u003e\n\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv class=\"x11i5rnm xat24cr x1mh8g0r x1vvkbs xtlvy1s x126k92a\"\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\"\u003eتشکیل پاکستان : مذہب اور سیکولر ازم\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\"\u003eمصنف | حمزہ علوی\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\"\u003eترجمہ | ریاض احمد شیخ\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\"\u003eکیش اون ڈلیوری | 400 روپے\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\"\u003eرابطہ نمبر | واٹس ایپ | 03074618280\u003c\/div\u003e\n\u003c\/div\u003e","brand":"Tarikh Publications","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":48095050596569,"sku":null,"price":450.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0801\/9902\/4857\/files\/2_6dc446cb-2142-4c5b-8ca9-1da677a3042d.jpg?v=1772705149","url":"https:\/\/bookdiscovery.store\/products\/%d8%aa%d8%b4%da%a9%db%8c%d9%84-%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%d9%85%d8%b0%db%81%d8%a8-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d8%b3%db%8c%da%a9%d9%88%d9%84%d8%b1-%d8%a7%d8%b2%d9%85-%d8%ad%d9%85%d8%b2%db%81-%d8%b9%d9%84%d9%88%db%8c-hamza-alvi","provider":"Bookdiscovery","version":"1.0","type":"link"}