{"product_id":"ایک-زندگی-کافی-نہیں","title":"ایک زندگی کافی نہیں | Ek Zindagi Kafi nahi","description":"\u003cdiv dir=\"auto\" data-mce-fragment=\"1\"\u003eایک زندگی کا نہیں | Beyond the Lines\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\" data-mce-fragment=\"1\"\u003eخود نوشت سوانح حیات\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\" data-mce-fragment=\"1\"\u003e(آزادی سے آج تک کے بھارت کی اندرونی کہانی)\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\" data-mce-fragment=\"1\"\u003eکلدیپ نائر\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\" data-mce-fragment=\"1\"\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\"\u003eمعروف بھارتی صحافی کلدیپ نیئر کا جنم سیالکوٹ میں ہوا تھا۔ ان کے بقول انہوں نے قرارداد پاکستان کے متعلق جب سنا تو لاہور میں ہی تھے اور سترہ سالہ جوان تھے۔ قیام پاکستان کے بعد وہ دہلی چلے گئے۔ بطور صحافی اپنا کیریئر شروع کیا اور ملک کے معتبر صحافیوں میں جگہ پائی۔\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\"\u003e'ایک زندگی کافی نہیں' ان کی آپ بیتی کے ساتھ ساتھ بھارتی اندرونی حالات کی کہانی بھی ہے۔ کتاب انگریزی زبان میں لکھی گئی ہے جس کو اسی نام سے اردو میں ترجمہ کیا گیا ہے۔ کلدیپ نیئر کے بقول انہوں نے اس کتاب کا نام A lifetime \u003cspan\u003e\u003ca tabindex=\"-1\"\u003e\u003c\/a\u003e\u003c\/span\u003eis not enough چنا تھا لیکن ناشر نے ان کے ایک کالم کے عنوان Beyond the lines کو ترجیح دی۔\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\"\u003eکلدیپ نیئر نے اس کتاب میں بہت سے ایسے حقائق سے بھی پردہ اٹھایا ہے جو اس سے قبل نظروں سے اوجھل رہیں۔ ان کا انداز سادہ اور معتدل ہے اور حتی الامکان انتہاؤں کو چھونے سے گریز کرتے ہیں۔ تقسیم کے بعد بالخصوص بھارتی اندرونی سیاسی معاملات کو جاننے کے لیے کتاب کا مطالعہ بہت مفید ہے۔\u003c\/div\u003e\n\u003c\/div\u003e","brand":"Fiction House","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":48094406607065,"sku":"9789695623367","price":1150.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0801\/9902\/4857\/files\/Cover-Page-1-scaled.jpg?v=1772704452","url":"https:\/\/bookdiscovery.store\/products\/%d8%a7%db%8c%da%a9-%d8%b2%d9%86%d8%af%da%af%db%8c-%da%a9%d8%a7%d9%81%db%8c-%d9%86%db%81%db%8c%da%ba","provider":"Bookdiscovery","version":"1.0","type":"link"}