{"product_id":"اور-انسانی-تجارت-کی-رُوداد-aur-insaani-tijarat-ki-rodaad-author-hakan-gunday","title":"اور انسانی تجارت کی رُوداد\n\nAur\n\nInsaani Tijarat Ki Rodaad\n\nAuthor: Hakan Günday","description":"\u003ctable style=\"font-weight: 400;\"\u003e\n\u003ctbody\u003e\n\u003ctr\u003e\n\u003ctd\u003e652-210-2\u003c\/td\u003e\n\u003c\/tr\u003e\n\u003ctr\u003e\n\u003ctd\u003eNo. of Pages\u003c\/td\u003e\n\u003ctd\u003e288\u003c\/td\u003e\n\u003c\/tr\u003e\n\u003ctr\u003e\n\u003ctd\u003eFormat\u003c\/td\u003e\n\u003ctd\u003eHardcover\u003c\/td\u003e\n\u003c\/tr\u003e\n\u003ctr\u003e\n\u003ctd\u003ePublishing Date\u003c\/td\u003e\n\u003ctd\u003e2023\u003c\/td\u003e\n\u003c\/tr\u003e\n\u003ctr\u003e\n\u003ctd\u003eLanguage\u003c\/td\u003e\n\u003ctd\u003eUrdu\u003c\/td\u003e\n\u003c\/tr\u003e\n\u003ctr\u003e\n\u003ctd\u003eTranslator\u003c\/td\u003e\n\u003ctd\u003eZafar Ullah\u003c\/td\u003e\n\u003c\/tr\u003e\n\u003c\/tbody\u003e\n\u003c\/table\u003e\n\u003cp\u003eحاقان گوندائے، ترکی کے ہمعصر ادب میں ایک نمایاں مقام رکھتے ہیں۔ وہ اپنی ادبی تحریروں میں ایسے طریقوں کے بیان کی تلاش میں ہیں جس سے فرد اجتماعی سماجی جبر کا سامنا کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کا ادراک کرسکے۔ ان کی ادبی زبان طاقتور اور اشتعال انگیز ہے اور اس کے الفاظ ایسی تصویریں پینٹ کرتے ہیں جس پر قاری آنکھیں بند نہیں کر سکتا۔ وہ اپنے قاری کو چیلنج کرتے ہیں کہ وہ پوری توجہ دے، سماجی ناانصافیوں پر سوال اٹھائے اور بظاہر قائم شدہ اصولوں پر شک کرے۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eزیر نظر ناول\u003cspan\u003e \u003c\/span\u003e\"More\"\u003cspan\u003e \u003c\/span\u003eکا اردو ترجمہ ہے۔ ’’اور- انسانی تجارت کی رُوداد‘‘ یورپ، ایشیا اور مشرقِ وسطیٰ میں غیرقانونی تارکین وطن کے بحران سے متعلق ناول ہے۔یہ ان لوگوں کی دل دہلا دینے والی رُوداد ہے جو اپنے وطن میں جاری جنگ، بھوک اور غربت یا پھر سیاسی و مذہبی جبر یا قانون سے بھاگنے کے لیے یا بہترزندگی کی جستجو میں جدوجہد کرتے اور پھر پناہ گزینوں کی سی زندگیاں گزارنے پر مجبور ہوتے ہیں یا ان انسانی سمگلروں کے ہتھے چڑھ جاتے ہیں جو انہیں منہ مانگے معاوضے کے بدلے یورپ پہنچنے میں مدد کرتے ہیں۔ ناول کے مرکزی کردار کا نام غزہ ہے۔ اس کا باپ ایک انسانی سمگلر ہے اور 9سالہ غزہ اس کا تربیت یافتہ ہے۔ دوسرے الفاظ میں، وہ زندگی اور لوگوں کے بارے میں وہ سب کچھ سیکھنے کے لیے اتنا بڑا ہے جو اُسے نہیں سیکھنا چاہیے۔احد، غزہ کے والد کا نام ہے،جس کے حروف الٹا دیں توDaha \u003cspan\u003e \u003c\/span\u003eبنتا ہے جو’’اور‘‘ یا مزید کے لیے ترکی زبان کا لفظ ہے اور ترکی ایڈیشن میں اس کتاب کا عنوان یہی ہے۔ احد دینے کی بجائے لیتا ہے... زندگی، غیرقانونی تارکین وطن کی رقم، غزہ کا بچپن۔ اس کا کردار ھل من مزید کی تجسیم ہے۔ \u003cspan\u003e \u003c\/span\u003eدوسری طرف، غیرقانونی تارکین وطن ہمیشہ التجا کرتے رہتے ہیں، ’’اور‘‘ جزوی طور پر اس لیے کہ ترکی زبان کا یہ واحد لفظ ہے جسے وہ جانتے ہیں۔ اور پانی، اور خوراک، اور روشنی، اور ہوا، اور زیادہ\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e \u003c\/p\u003e","brand":"jamhori publication","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":48093895622873,"sku":null,"price":1100.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0801\/9902\/4857\/files\/Aur-250x380.jpg?v=1772703872","url":"https:\/\/bookdiscovery.store\/products\/%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d8%a7%d9%86%d8%b3%d8%a7%d9%86%db%8c-%d8%aa%d8%ac%d8%a7%d8%b1%d8%aa-%da%a9%db%8c-%d8%b1%d9%8f%d9%88%d8%af%d8%a7%d8%af-aur-insaani-tijarat-ki-rodaad-author-hakan-gunday","provider":"Bookdiscovery","version":"1.0","type":"link"}