{"product_id":"امورت-اور-دوسری-کہانیاں-اعجاز-اویس-سجاد","title":"امورت اور دوسری کہانیاں| اعجاز | اویس سجاد","description":"\u003cdiv style=\"text-align: right;\"\u003e\n\u003cspan\u003e اعجاز \u003c\/span\u003eپنجابی زبان و ادب کے نوجوان لکھاری ہیں ۔ وہ 25 فروری 1990 کو فیصل آباد کے ایک نواحی قصبے میں پیدا ہوئے ۔ شاعری فکشن ، ترجمہ اور تنقید ان کے خاص میدان ہیں۔ ان کی پنجابی شاعری کے دو مجموعے رڑے دا ر کھ اور بے بر کتے دناں دی کتھا شائع ہو چکے ہیں ۔ ان کا ایک پنجابی ناول کو لوہاور  دو افسانوی مجموعے  گوراں نال الا ہمے اور ایرکھا کے عنوان سے طبع ہوئے ۔ اعجاز کے پنجابی سے اردو تراجم میں دیس راج کالی کا مشہور ناول شانتی پروا اور مشرقی پنجاب تعلق رکھنے والے کہانی کار جندر کی منتخب کہانیاں شامل ہیں۔ ان کی تحقیقی اور  تنقیدی کتب افضل احسن رندھاوادی ناول کاری اور ا جو کی پنجابی نژ کے نام سے منظر عام پر آئیں ۔ وہ پی ایچ ڈی کے سکالر ہونے کے ساتھ ساتھ درس و وابستہ ہیں۔ وہ لا ہور سے شائع ہونے والے پنجابی کے سہ ماہی او بی جریدے ” سمیل کے\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv style=\"text-align: right;\"\u003eمدیر ہیں۔ ان کی کہانیاں مشرقی پنجاب میں گرمکھی اور ہندی زبان میں بھی شائع ہو چکی ہیں ۔\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv style=\"text-align: right;\"\u003eاولیس سجاد 12 اگست 2001 ء کو کسوال ( تحصیل چیچہ وطنی ضلع ساہیوال) کے نواحی گاؤں چاند پور میں پیدا ہوئے ۔ آپ شعبہ اردو بہاءالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں ایم فل اسکالر ہیں ۔ شاعری کلکشن ، ترجمہ اور تحقیق و تنقید میں خاص دلچپسی رکھتے ہیں ۔ بی ایس (اردو) میں فکشن کے فن کا عالمی تناظر“ پر مقالہ لکھ کر ڈگری حاصل کی نثری نظم ( اصول حمایت ، اختلاف اور روایت“ کے عنوان سے ایک کتاب مرتب کر چکے ہیں ۔ انہوں نے مشرقی پنجاب سے تعلق رکھنے والے فکشن نگار کردیال سنگھ کا ناول بھی ترجمہ کیا ہے جو ادھ چاندنی رات کے عنوان سے طبع ہوا۔ آج کل ان کی\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv style=\"text-align: right;\"\u003eنظموں کا مجموعہ بھی زیر اشاعت ہے۔\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv style=\"text-align: right;\"\u003eامورت اور دوسری کہانیاں \u003c\/div\u003e\n\u003cdiv style=\"text-align: right;\"\u003eاعجاز\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv style=\"text-align: right;\"\u003eمترجم اویس سجاد\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv style=\"text-align: right;\"\u003eصفحات 128\u003c\/div\u003e","brand":"Fiction house","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":48093895819481,"sku":null,"price":300.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0801\/9902\/4857\/files\/Surang_4.png?v=1772703875","url":"https:\/\/bookdiscovery.store\/products\/%d8%a7%d9%85%d9%88%d8%b1%d8%aa-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d8%af%d9%88%d8%b3%d8%b1%db%8c-%da%a9%db%81%d8%a7%d9%86%db%8c%d8%a7%da%ba-%d8%a7%d8%b9%d8%ac%d8%a7%d8%b2-%d8%a7%d9%88%db%8c%d8%b3-%d8%b3%d8%ac%d8%a7%d8%af","provider":"Bookdiscovery","version":"1.0","type":"link"}