{"product_id":"اردو-افسانہ-متنوع-اسالیب-و-جہات-صباحت-مشتاق","title":"اردو افسانہ | متنوع اسالیب و جہات | صباحت مشتاق","description":"\u003cdiv style=\"text-align: right;\" data-mce-style=\"text-align: right;\"\u003e\n\u003cp class=\"MsoNormal\" align=\"right\" style=\"margin-bottom: .0001pt; text-align: right; line-height: normal;\"\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\" style=\"font-size: 12.0pt; font-family: 'Urdu Typesetting'; mso-fareast-font-family: 'Times New Roman';\"\u003eاردو افسانہ | متنوع اسالیب و جہات | صباحت مشتاق\u003c\/span\u003e\u003cspan style=\"font-size: 12.0pt; font-family: 'Urdu Typesetting'; mso-fareast-font-family: 'Times New Roman';\"\u003e\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp class=\"MsoNormal\" align=\"right\" style=\"margin-bottom: .0001pt; text-align: right; line-height: normal;\"\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\" style=\"font-size: 12.0pt; font-family: 'Urdu Typesetting'; mso-fareast-font-family: 'Times New Roman';\"\u003eاردو افسانے کو آغاز ہی سے فکری تحریکوں کے اثرات نے بہت ثروت مند بنادیا۔ سمادہ بیانیہ کی تحریک نے جو ایک حوالے سے علی گڑھ تحریک ہی کا تسلسل تھی، اظہار کی معنویت میں وسعت پیدا کی اور افسانے میں مقصدیت کی اہمیت کو واضح کیا لیکن یہ بیانیہ علی گڑھ کے سادہ بیانیہ سے قدرے مختلف تھا۔ پریم چند نے واضح کیا کہ ادب ایک فنی معاملہ ہے اور فنی جمالیات کے بغیر اس کی کوئی حیثیت نہیں، چنانچہ ان کے سادہ بیانیہ میں رومانوی اسلوب کی جھلکیاں دکھائی دیتی ہیں۔ اس کے برعکس یلدرم کے رومانوی انداز تحریر نے اسلوب کی اہمیت کا احساس دلایا۔ مزے کی بات یہ ہے کہ اگر پریم چند کے اسلوب میں رومانوی انداز تحریر کے خصوصیات موجود ہیں تو یلدرم کے اسلوب پر پریم چند کے سادہ بیانیہ کے اثرات موجود ہیں۔ صباحت مشتاق نے بڑی ہنر مندی سے دونوں اسالیب کا تجربہ کیا اور اس دور کے ان دونوں\u003c\/span\u003e\u003cspan style=\"font-size: 12.0pt; font-family: 'Urdu Typesetting'; mso-fareast-font-family: 'Times New Roman';\"\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\"\u003eاسالیب کے لکھنے والوں کے فن کا جائزہ لیا ہے۔\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\"\u003eانگارے کا اسلوب اگر چہ سادہ بیانیہ کا تسلسل ہے لیکن لکھنے والوں کی تکنیکی مہارت نے اسے\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\"\u003eپہلے دور سے مختلف کر دیا ہے۔ شعور کی رو اور دوسری تکنیکی ہنر مندیوں سے انگارے کے اسلوب میں واضح فرق کو نمایاں کیا یا ہے۔ 36 ء کے بعد کے ترقی پسند اور حلقہ ارباب ذوق کے افسانہ نگاروں نے اگر چه سادہ بیانیہ کی روایت کو آگے بڑھا یا لیکن یہ سادہ بیانیہ پریم چند سے آگے کا ہے۔ اس سادہ بیانیہ میں ایک ندرت اور ادبی جمالیات کے اثرات موجود ہیں۔ علامتی اسلوب نے ایک نئی تصویر بنائی جو جدید سے مابعد جدیدیت تک اپنا ایک تسلسل رکھتی ہے۔ یہ علامتی اسلوب اگر چہ سادہ بیانیہ کا ردعمل ہے لیکن جس طرح ہر تحریک کے آخر میں ایک نئی تحریک جنم لیتی ہے، اسی طرح علامتی اسلوب بھی ترقی پسند اسلوب کا اگلا مرحلہ ہے۔\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\"\u003eصباحت مشتاق نے اپنے مقالے میں ان تمام ادوار کی اسلوبی خصوصیات کا فنی تجزیہ کیا ہے اور مختلف افسانہ نگاروں کے یہاں اس کے فنی پہلوؤں کا جائزہ لیا ہے۔ اردو افسانے سے دلچسپی رکھنے والوں کے لیے یہ مقالہ بہت سے نئے گوشوں کی نشاندہی کرتا ہے۔ مقالہ کی زبان بڑی رواں اور اس کا تحقیق و تنقیدی معیار بہت عمدہ ہے۔ اس مقالے کی اشاعت سے اردو افسانے کے نئے معیار اور نئے اسالیب سے آشنائی ہوگی۔\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\"\u003eرشید امجد\u003c\/span\u003e\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp class=\"MsoNormal\"\u003e\u003cspan style=\"font-family: 'Urdu Typesetting';\"\u003e \u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003c\/div\u003e","brand":"Fiction house","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":48093719494873,"sku":null,"price":750.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0801\/9902\/4857\/files\/313ecc7e6529e4b6e2330c2af76283e0.jpg?v=1772703694","url":"https:\/\/bookdiscovery.store\/products\/%d8%a7%d8%b1%d8%af%d9%88-%d8%a7%d9%81%d8%b3%d8%a7%d9%86%db%81-%d9%85%d8%aa%d9%86%d9%88%d8%b9-%d8%a7%d8%b3%d8%a7%d9%84%db%8c%d8%a8-%d9%88-%d8%ac%db%81%d8%a7%d8%aa-%d8%b5%d8%a8%d8%a7%d8%ad%d8%aa-%d9%85%d8%b4%d8%aa%d8%a7%d9%82","provider":"Bookdiscovery","version":"1.0","type":"link"}